ہوم | ہمارے بارے میں | پروڈکٹس | ٹول روم | ڈاؤن لوڈ | بروشرز | نیوز | برائے رابطہ
پورٹمین – آفٹرمارکیٹ سکوریٹی پروڈکٹس جیسے کار الارم اورہوم سکوریٹی سسٹمز کا عظیم ترین او ای ایم صنعت کار ہے – خصوصا جی پی ایس، سیٹلائٹ، جی ایس ایم اور جی پی آر ایس کل پرزوں اور ٹرکوں، کاروں، موٹر سائکلوں اور کنٹینرس کی سروسز نیز اسیٹس، پرسنل سکوریٹی ٹریکنگ اور موٹرنگ میں اسے مہارت حاصل ہے۔ پورٹمین نے اپنے 28 سالہ بیک گراؤنڈ کی مدد سے بڑی تیزی سے ترقی کی ہے اور کار الارموں اورہوم سکوریٹی سسٹمز کی صنعت کاری سے اٹھ کرآج جی پی ایس ٹریکنگ سسٹمز کی دنیا کے بڑے صنعت کاروں میں سے ایک ہے، ایسے ماڈلوں کے ساتھ جو ہرقسم کی گاڑیوں، کنٹینرز، موبائل اسیٹس، ایم 2ایم اور پرسنل سیفٹی و سکوریٹی کے لئے ڈیزائن کئے گئے ہیں۔ ان مصنوعات سے ملیٹری، فیڈرل ایجنسی، لا انفورسمنٹ اور سیولین ایجنسی اپلیکیشنز بشمول فیسلیٹی سکوریٹی، آٹومیٹک ویہکل لوکیشن (AVL)، فیلیٹ مینجمنٹ، ٹریکنگ، موبائل ریسورس مینجمنٹ، لوکیشن پر مبنی سروسیز، انفرادی تحفظ، ایمرجینسی ریسپونس، کنورٹ اوپیریشنز اور آر ایف آئی ڈی انٹگریشن اورفوجی نظم ونسق کی ضروریات پوری ہوں گی۔ پورٹمین مسائل کا حل پیش کرنے والوں، صنعت کاروں، سافٹ ویئر کمپنیوں اور 70 سے زائد ملکوں کے صارفین کے ساتھ کام کرتا ہے۔ ہمارے کچھ منفرد قسم کے اور پیٹنٹ کردہ ڈیزائنوں میں جدید ترین طرز کے شمسی شعاؤں پر مبنی ٹریلر ٹریکنگ یونٹ، ہواؤں کی قوت پر مبنی جی پی ایس ٹریکنگ کل پرزے، ایسے سسٹمز جو دور دراز علاقوں میں خود بخود جی پی ایس سے سیٹلائٹ میں تبدیل ہوجاتے ہیں، موٹرسائکل ٹریکرس، شپنگ کنٹینر ڈوائسز، کنسٹرکشن اکوپمنٹ مونیٹرس اور صوتی صلاحیتوں والے ٹھوس پرسنل ٹریکنگ ڈوائس شامل ہیں۔ پورٹمین کے پاس جدید ترین طرز کے عمودی حالت میں مکمل مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کی سہولیات ہیں (جن میں دوران ٹولنگ عمودی صلاحیتیں، انجکشن مولڈنگ، ڈائی کاسٹنگ، وائرنگ، کیبل پروڈکشن اور ایس ایم ٹی لائنیں شامل ہیں) جو ہمیں اجازت دیتی ہیں کہ ہم کوالیٹی کنٹرول، اور کسی جگہ سے پیکج اور شپنگ کے ڈیزائن، ٹیسٹ، مینوفیکچراورتمام شکلوں کوانجام دے سکیں۔ پورٹمین نے اپنا امریکی علاقائی ہیڈکوارٹر قائم کیا ہے تاکہ جس مارکیٹ میں وہ اپنی اشیاء کو فروخت کرے وہاں بے مثال خدمات انجام دے سکے۔ عالمی منڈی میں شامل ہونے کے ہمارے فیصلے نے ثابت کردیا ہے کہ ہم بہت کامیاب ہیں۔ پورٹمین QS9000 کی تصدیق شدہ کمپنی ہے، اور اسے فخر حاصل ہے کہ اس کی مصنوعات صنعت کی تمام عالمی معیاروں ISO/TS 16949, CE, E-Mark, ROHS, Thatcham, GMC, FCC, UL پر کھری اترتی ہیں۔ پورٹمین کے 100 سے زائد اعلی تعلیم یافتہ آر اینڈ ڈی انجنیئرس اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ صنعتی ترقی اور ڈیزائن کے تمام شرائط کو پوری کرتے ہوئے عالمی منڈی میں اس کا مقام سب سے اونچا ہے۔ تمام ترقی یافتہ پروفیشنل ہارڈویئر اور سافٹ ویئرآلات سے لیس چنندہ لوگوں کا یہ گروپ او ای ایم اور او ڈی ایم پروجیکٹوں کے تئیں کسٹمرز کے سوالوں کا جواب دینے کے لئے اور انہیں مطمئن کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔ اپنے اسیٹس، ملازمین اور خود کو تحفظ فراہم کرانے کے لئے ہم سے آج ہی رابطہ قائم کریں۔ سائٹ کے اندر داخل ہوتے وقت توقع کریں کہ تمام معلومات انگریزی میں ہی ہوں گی۔ مزید برآں ہر طرح کی خط وکتابت بھی انگریزی میں ہی ہوگی۔
|
|
|||